خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری، پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی جریدے ''دی ڈپلومیٹ''کے مطابق، امریکہ نے دو ہزار اکیس میں افغانستان سے…

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری، پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا ہے۔

بین الاقوامی جریدے ”دی ڈپلومیٹ”کے مطابق، امریکہ نے دو ہزار اکیس میں افغانستان سے انخلا کے بعد سے اب تک طالبان حکومت کو افغانستان کی قانونی حکومت کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ سال کے وسط سے افغانستان کے لیے امریکہ کی تمام امداد معطل کر رکھی ہے۔

امریکہ نے افغان شہریوں کے لیے خصوصی تارکینِ وطن ویزا سمیت ہر قسم کے ویزوں کے اجرا کا عمل بھی روک دیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں