خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کی شناخت مٹانےکے درپے

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے درپے ہے۔ مودی حکومت نے ہندوتوا کے فروغ کیلئےانتہا پسند ہندووں کو مسلمانوں کیخلاف مظالم کی کھلی چھوٹ دے دی۔  ریاستی سرپرستی…

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کی شناخت مٹانےکے درپے

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندو مسلمانوں کی شناخت مٹانے کے درپے ہے۔ مودی حکومت نے ہندوتوا کے فروغ کیلئےانتہا پسند ہندووں کو مسلمانوں کیخلاف مظالم کی کھلی چھوٹ دے دی۔ 

ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات کی مسماری اورعبادات پرجبراً پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں انتہاپسند ہندو تنظیم بجرنگ دَل نے مسلمانوں کی قبروں کو مسمار کر دیا۔ 

لینڈ جہاد کا نام دے کر انتہا پسند ہندووں نے مزارکی مسماری کے دوران ڈھول بجا کر خوشی کا بھی اظہار کیا۔ دہلی کےعلاقے منڈاولی میں بھی ہندو انتہا پسند تنظیم رکشا دَل کے کارندوں نے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے بھی روک دیا۔ 

انتہاپسند ہندو تنظیم رکشا دَل کے کارکنوں نے کہا کہ کوئی مسلمان نہ تو نماز پڑھ سکے گا اور نہ ہی گلیوں میں نکل سکے گا۔ 

سیکولرریاست کے نام نہاد دعویدار بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم ریاستی جبرکا حصہ بن چکے ہیں۔ 

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں