بھارتی حکومت کی ناقص حکمت عملی نے بھارتی ایوی ایشن سیکٹر کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ بھارتی جریدہ”دی وائر”کے مطابق امریکہ۔ ایران کشیدگی کی وجہ سے مہنگے ایندھن اور کمزور بھارتی روپیہ نے ایوی ایشن کے شعبہ کی کمزوریاں آشکار کردی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی دور کی معاشی
بھارتی حکومت کی ناقص حکمت عملی نے بھارتی ایوی ایشن سیکٹر کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
بھارتی جریدہ”دی وائر”کے مطابق امریکہ۔ ایران کشیدگی کی وجہ سے مہنگے ایندھن اور کمزور بھارتی روپیہ نے ایوی ایشن کے شعبہ کی کمزوریاں آشکار کردی ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی دور کی معاشی پالیسیوں سے بھارتی ایوی ایشن میں کم سے کم دس ائرلائنز نے بھاری نقصانات کے باعث آپریشن بند کردیا ہے۔
جریدے کے مطابق پاک۔بھارت تنازع کے بعد سے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایوی ایشن کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *