سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات ایران کے ایک کاروباری وفد سے اسلام آباد میںملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر ایرانی سفارتخانے کے حکام
سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنے اور مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے۔
انہوں نے یہ بات ایران کے ایک کاروباری وفد سے اسلام آباد میںملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر ایرانی سفارتخانے کے حکام بھی موجود تھے۔
ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *