خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

پاکستان اور امریکہ نے فلبرائٹ-ایچ ای سی شراکت داری پروگرام کی تجدید کردی

پاکستان اور امریکہ نے ’فلبرائٹ-ایچ ای سی‘ شراکت داری پروگرام کی تجدید کی ہے، جس کے تحت پانچ سال کے عرصے میں 66 پی ایچ ڈی سکالرز کی معاونت کا ہدف مقرر کیا گیا…

پاکستان اور امریکہ نے فلبرائٹ-ایچ ای سی شراکت داری پروگرام کی تجدید کردی

پاکستان اور امریکہ نے ’فلبرائٹ-ایچ ای سی‘ شراکت داری پروگرام کی تجدید کی ہے، جس کے تحت پانچ سال کے عرصے میں 66 پی ایچ ڈی سکالرز کی معاونت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان اور ’یونائیٹڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن اِن پاکستان‘ کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

یہ معاہدہ تعلیمی عمدگی، انسانی سرمائے کی ترقی، تحقیق اور بین الاقوامی تعلیمی تعاون کے حوالے سے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اس سے پاک-امریکہ تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا، ادارہ جاتی روابط مستحکم ہوں گے اور پاکستانی طلبہ، سکالرز، فیکلٹی اور پیشہ ور افراد کے لیے مواقع میں وسعت آئے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں