خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہارحکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانیوزیر خزانہ کا کوپ31 ایکشن ایجنڈے کیلئے پاکستان کی حمایت کا اظہارپاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروعکراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابیپاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اگست میں 316 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، خرم شہزادگلگت بلتستان کی منیشہ علی نے انگولا میں انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیاایشیائی کھیلوں میں پاکستان نے خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
متفرق

حکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں "دکاندار آسان ٹیکس سکیم" کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کو…

حکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم  کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں “دکاندار آسان ٹیکس سکیم” کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ تاجر راہنمائوں کی جانب سے ایف بی آر افسران اور تاجر نمائندوں کے بازاروں کے مشترکہ دوروں کے حوالے سے مقامی تاجر نمائندوں کی فہرستیں مل گئی ہیں۔

وزیر مملکت نے ہدایت کی کہ تاجر نمائندوں کی مدد سے ہر دکاندار تک آسان ٹیکس سکیم کی معلومات پہنچائی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے حکومت نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اب دکانداروں نے اپنی ہی تیار کردہ سکیم کو کامیاب بنانا ہے۔

اس سکیم کا بنیادی مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو سہولت دینا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں