خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گےفائٹر شہباز مری نے قازقستان میں نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیاپاکستان نے شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کردیےجنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہیدملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
متفرق

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی کی برآمدات کا مجموعی حجم ایک…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی کی برآمدات کا مجموعی حجم ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت ہنر مند نوجوانوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں