خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
کھیل

ایشین گیمز ہاکی،پاکستان آج اپنے پول کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشئن گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج اپنا دوسرا پول میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گاپاکستان نے اپنے پہلے میچ میںسنگاپور کو 11صفر سے ہارا یا…

ایشین گیمز ہاکی،پاکستان آج اپنے پول کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری ایشئن گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم آج اپنا دوسرا پول میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گاپاکستان نے اپنے پہلے میچ میںسنگاپور کو 11صفر سے ہارا یا تھا ۔دیگر مقابلوں میںٹینس کے مکسڈ ڈبلز رائونڈ ٹو میں پاکستان کا آج بھارت سے مقابلہ ہو گا۔ٹینس کے مکسڈ ڈبلز رائونڈ ٹو کے ایک اور میچ میں پاکستان کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا جبکہ مردوں کے ڈبل رائونڈ ٹو میں پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ کھیلے گا۔والی بال میں پاکستان پانچویں پوزیشن کیلئے بھارت کے ساتھ میچ کھیلے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں