خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
پاکستان

سی پیک منصوبوں نے پاکستانی معیشت کوایک نئی جہت دی ہے،وزیراطلاعات

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری سے شروع کئے گئے منصوبوں نے پاکستانی معیشت کو ایک…

سی پیک منصوبوں نے پاکستانی معیشت کوایک نئی جہت دی ہے،وزیراطلاعات

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری سے شروع کئے گئے منصوبوں نے پاکستانی معیشت کو ایک نئی جہت دی ہے۔

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور نقل و حمل کے متعدد منصوبے پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں اور اب تعاون کے نئے دور میں ایم ایل ون ریلوے لائن جیسے منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چھبیس ارب ڈالر مالیت کے منصوبے شروع کئے جا چکے ہیں اور متعدد نئے منصوبوں پر عملدرآمد شروع ہونے والا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں