خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

اسرائیل،فلسطین جنگ: سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا جائزہ لینے کیلئے آج  ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ تشدد کے…

اسرائیل،فلسطین جنگ: سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا جائزہ لینے کیلئے آج  ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

ادھر اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ تشدد کے ہولناک مناظر کے بعد وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کو یقینی بنانے کے لئے تمام فریقوں سے قریبی رابطے میں ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ جنگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے تمام سفارتی کوششیں کی جا رہی ہیں۔انہوں نے شہریوں کی ہلاکتوں پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا اور زیادہ سے زیادہ تحمل کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ تشدد سے تنازعہ حل نہیں کیا جا سکتا۔ مذاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل کو حاصل کر کے ہی امن کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں