خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیراعظم کی گندم پیداوار بڑھانے کیلئےاقدامات اٹھانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت قومی تحفظ خوراک اور پاسکو کے حوالے سے آج اسلام آباد میں…

وزیراعظم کی گندم پیداوار بڑھانے کیلئےاقدامات اٹھانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم اور دیگر فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

وزارت قومی تحفظ خوراک اور پاسکو کے حوالے سے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں انہوں نے ہدایت کی کہ صوبوں، گلگت بلتستان ، آزاد جموں و کشمیر اور دیگر متعلقہ محکموں کی مشاورت سے گندم کی

خریداری کیلئے وفاقی حکومت کی متبادل حکمت عملی تیار کی جائے۔

اجلاس نے وہیٹ بورڈ کی تنظیم نو کی منظوری دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ لینڈ اینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم اور سپارکو سمیت کسانوں کے نمائندے بھی وہیٹ بور ڈ میں شامل کئے جائیں۔

شہباز شریف نے پاسکو کی نجکاری کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں