خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان تین سالہ مدت کا سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان سینتیس ماہ کیلئے سات ارب ڈالر کے توسیعی قرض پروگرام کیلئے سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان تین سالہ مدت کا سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان سینتیس ماہ کیلئے سات ارب ڈالر کے توسیعی قرض پروگرام کیلئے سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔

یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق نئے قرض پروگرام کا مقصد پاکستان میں اقتصادی استحکام کے حصول کی کوششوں اور جامع پائیدار ترقی کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی میں مدد فراہم کرنا ہے۔

مالیاتی تعاون کے اس نئے پروگرام میں مستحکم مالیاتی پالیسی ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع سرکاری اداروں کے نظم و نسق میں بہتری مسابقت کے فروغ سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اور سماجی بہبود کے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے بارے میں اصلاحات شامل ہیں۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کے ترقیاتی اور دوطرفہ شراکت داروں کی مسلسل مضبوط مالی مدد پروگرام کیلئے اہم ہوگی تاکہ اس کے مقاصد حاصل کیے جاسکیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں