راولپنڈی ٹیسٹ دوسری اننگز، پاکستان کے ایک وکٹ کے نقصان پر 23رنز
راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے نقصان پر تئیس رن بنائے۔اس سے قبل…

راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے نقصان پر تئیس رن بنائے۔اس سے قبل بنگلہ دیشن کی پوری ٹیم 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔بگلہ دیش کو پاکستان پر اب بھی 94 رنز کی برتری حاصل ہے


