خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
کھیل

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کی کاوشوں سے جنوبی وزیرستان میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک گرینڈ سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے ۔ فیسٹیول کا انعقاد جنوبی وزیرستان کے 10 مختلف مقامات پر کیا جا…

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کی کاوشوں سے جنوبی وزیرستان میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں یکم اکتوبر سے یکم نومبر تک گرینڈ سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے ۔ فیسٹیول کا انعقاد جنوبی وزیرستان کے 10 مختلف مقامات پر کیا جا رہا ہے۔

یکم اکتوبر سے 22 اکتوبر تک ہونے والے پہلے مرحلہ میں کرکٹ، والی بال اور فٹبال کی 100 سے زائد مقامی ٹیموں نے حصہ لیا۔

فیسٹیول کا دوسرا مرحلہ 24 سے 29 اکتوبر تک جاری رہیگا جس میں بین التحصیل مقابلے ہو رہے ہیں نوجوانوں کے علاوہ بچوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد اس فیسٹیول سے لطف اندوز ہو رہی ہے ۔

تیسرا مرحلہ وانا کے مقام پر منعقد کیا جائے گا، جس میں کھیلوں کے علاوہ رسہ کشی، سرکس، ثقافتی اتنڑ اور میلہ لگایا جائے گا، اس فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں میں مثبت تفریحات کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں