728 x 90

پنجاب حکومت کی پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت 5ہزار نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت کی پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت 5ہزار نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت 5ہزار نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی سیکھنے کی صلاحیتوں میں اضافے کے لئے سکولوں میں جدید لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پبلک اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت 5ہزار نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی سیکھنے کی صلاحیتوں میں اضافے کے لئے سکولوں میں جدید لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔

انہوں نے پرائیویٹ سکولوں کے مقابلے میں سرکاری سکولوں کا معیار بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos