728 x 90

انڈر 19 ایشیا کپ، بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ، بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سینتیس اوورز میں ایک سو سولہ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف بائیس اعشاریہ ایک

دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سینتیس اوورز میں ایک سو سولہ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف بائیس اعشاریہ ایک اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos