خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

عید الضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی خریدو فروخت کےلئے پانچ عارضی پوائنٹس قائم کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

عید الضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی خریدو فروخت کےلئے پانچ عارضی پوائنٹس قائم کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکی زیر صدارت عید الضحیٰ کے موقع پر جانوروں کے سیل پوائنٹس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چیف آفیسر ضلع کونسل…

26 May 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے انسدد پولیو مہم کے پہلے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے انسدد پولیو مہم کے پہلے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے انسدد پولیو مہم کے پہلے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو…

26 May 2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شہر جھنگ کے لئے کئی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جھنگ…

20 May 2025
پنجاب کی تمام یونین کونسل میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس اور سرٹیفیکیٹ فیس معاف کر دی گئی ہے ،مہر امتیاز احمد نول
جھنگ

پنجاب کی تمام یونین کونسل میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس اور سرٹیفیکیٹ فیس معاف کر دی گئی ہے ،مہر امتیاز احمد نول

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مہر امتیاز احمد نول گورنمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب کی تمام یونین کونسل میں 7 سال تک پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن فیس اور سرٹیفیکیٹ فیس معاف…

20 May 2025
ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔
جھنگ

ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ریونیو ریکوریز اور پلس پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن کی زیر صدارت اجلاس۔ اجلاس میں…

20 May 2025
مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جے 10 سی کا ہیومن ماڈل بنا کرپاک فضائیہ کو  شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا
جھنگ

مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جے 10 سی کا ہیومن ماڈل بنا کرپاک فضائیہ کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا

جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا تقریب میں رافیل کو تباہ اور…

14 May 2025
جھنگ پولیس سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کیلئے سرگرم، ہوٹلز، فیکٹریز اور بس اڈہ مالکان کیساتھ میٹنگز
جھنگ

جھنگ پولیس سکیورٹی کے مؤثر اقدامات کیلئے سرگرم، ہوٹلز، فیکٹریز اور بس اڈہ مالکان کیساتھ میٹنگز

ملکی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جھنگ پولیس نے سکیورٹی کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ضمن میں ہوٹلز، فیکٹریز اور بس اڈوں کے مالکان…

14 May 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں