
سراج شوگر مل لیہ روڈ پر دو گروپوں میں تصادم باپ بیٹا زخمی، ریسکیو کے مطابق پرانی دشمنی کی بناء پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 60 سالہ صدیق اور اس 25 سالہ بیٹا ندیم زخمی ہوگئے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد کے ٹی ایچ کیو ہسپتال 18 ہزاری منتقل کر دیا
READ MORE
سیکرٹری جم خانہ ڈاکٹر معظم وحیدکی جانب سےعید گاہ روڈ یونین کونسل نمبر نوے جھنگ صدر میں اپنے نانا اور نانی کے ایصال ثواب کے لیے دو کروڑ کی لاگت سے دس بیڈ پر مشتمل ایک ویلفیئر ڈسپنسری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا صفیہ عثمان ویلفیئر ڈسپنسری میں تقریباً بارہ افراد پر مشتمل عملہ فرایض
READ MORE
جھنگ سٹی دو افراد کو کرنٹ لگ گیا ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل ،ریسکیو کے مطابق گھر میں بجلی کا کام کرتے ہوئے تار سے کرنٹ لگا دوسرے شخص نے ہاتھ لگایا تو اس کو بھی کرنٹ لگ گیا کرنٹ لگنے سے بستی شہنیاں والی کے رہائشی 20 سالہ حسنین علی اور 21
READ MORE
فصلوں کی باقیات جلانے پر 09 مقدمات درج،3 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائدکئے گئے ۔ ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والے تمام عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھی محکمہ ماحولیات کی کی جانب سے ضلع بھر میں 26 مقدمات درج،40 بھٹے مسمار اور 09 لاکھ روپے جرمانہ عائد کئے گئے۔ ڈپٹی
READ MORE