خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

سیلابی صورت حال:صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جھنگ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
جھنگ

سیلابی صورت حال:صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جھنگ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

ہیڈ لائن: ممکنہ سیلاب: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جھنگ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی…

28 July 2026
ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی شروع، تین روزہ سیلابی ریلے سے متعدد دیہات متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو بدستور الرٹ
جھنگ

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی شروع، تین روزہ سیلابی ریلے سے متعدد دیہات متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو بدستور الرٹ

جھنگ میں دریائے چناب کے ہیڈ تریموں پر تین روز تک جاری رہنے والے سیلابی ریلے کے بعد پانی کی سطح میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہیڈ…

27 July 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ: امن و امان یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا ہائی الرٹ، تمام اداروں کو مربوط اقدامات کی ہدایت
جھنگ

چہلم حضرت امام حسینؓ: امن و امان یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا ہائی الرٹ، تمام اداروں کو مربوط اقدامات کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر دین کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،…

27 July 2026
ہیڈ تریموں پر  نچلے درجے سے درمیانے درجے کا سیلاب ، 20 سے زائد  دیہات  متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 الرٹ
جھنگ

ہیڈ تریموں پر نچلے درجے سے درمیانے درجے کا سیلاب ، 20 سے زائد دیہات متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 الرٹ

دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد ایک لاکھ 84 ہزار 834 کیوسک جبکہ…

25 July 2026
کشمیری مہاجرین کو آج تک ان کے حقوق نہیں دئے گئے, 2 اگست کا دن اصل مہاجرین کی مہاجریت کی فتح کا دن ہو گا،بلال مختار بٹ
جھنگ

کشمیری مہاجرین کو آج تک ان کے حقوق نہیں دئے گئے, 2 اگست کا دن اصل مہاجرین کی مہاجریت کی فتح کا دن ہو گا،بلال مختار بٹ

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 34 جموں ون میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار بلال مختار بٹ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا منشور صرف اور صرف حقوق مہاجرین کا تحفظ…

25 July 2026
ممکنہ سیلابی صورتحال، ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا دریائے چناب کے نشیبی علاقوں کا ہنگامی دورہ، انتظامات کا جائزہ
جھنگ

ممکنہ سیلابی صورتحال، ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا دریائے چناب کے نشیبی علاقوں کا ہنگامی دورہ، انتظامات کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے چناب سے ملحقہ نشیبی علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور…

24 July 2026
ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب برقرار، 12 دیہات جزوی متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 الرٹ
جھنگ

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب برقرار، 12 دیہات جزوی متاثر، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 الرٹ

دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ تریموں کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد…

24 July 2026
ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جھنگ ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا فلڈ کنٹرول روم کا دورہ، ریلیف کیمپس فعال
جھنگ

ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جھنگ ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا فلڈ کنٹرول روم کا دورہ، ریلیف کیمپس فعال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ جھنگ مکمل طور پر الرٹ ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین…

23 July 2026
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا دورۂ جھنگ، سائبر پٹرولنگ سیل کا افتتاح، جرائم پیشہ عناصر اور نفرت انگیز پروپیگنڈے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان
جھنگ

آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا دورۂ جھنگ، سائبر پٹرولنگ سیل کا افتتاح، جرائم پیشہ عناصر اور نفرت انگیز پروپیگنڈے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔…

23 July 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں