خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ماہ جولائی میں جھنگ پولیس نے 12 خطرناک گینگ بے نقاب، ایک کروڑ سے زائد کا مسروقہ مال برآمد کیا۔پولیس کی ماہانہ کاردگری رپورٹ جاری
جھنگ

ماہ جولائی میں جھنگ پولیس نے 12 خطرناک گینگ بے نقاب، ایک کروڑ سے زائد کا مسروقہ مال برآمد کیا۔پولیس کی ماہانہ کاردگری رپورٹ جاری

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی قیادت میں جھنگ پولیس نے ماہ جولائی کے دوران جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری مجرمان، منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور اور مربوط…

3 August 2026
ریسکیو 1122 جھنگ کی جولائی 2026 کارکردگی رپورٹ جاری، 7,842 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 7,904 افراد کو امداد فراہم
جھنگ

ریسکیو 1122 جھنگ کی جولائی 2026 کارکردگی رپورٹ جاری، 7,842 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 7,904 افراد کو امداد فراہم

ریسکیو 1122 جھنگ نے یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ادارے نے ماہ بھر کے دوران ہزاروں شہریوں کو بروقت امداد فراہم…

3 August 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی خود سماعت کی
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوڈاکٹر امتیاز محسن نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی خود سماعت کی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف” کے تحت شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے ریونیو عوامی خدمت سروسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی…

3 August 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ: جھنگ میں پولیس، پاک آرمی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ، امن و امان یقینی بنانے کے عزم کا اظہار
جھنگ

چہلم حضرت امام حسینؓ: جھنگ میں پولیس، پاک آرمی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ، امن و امان یقینی بنانے کے عزم کا اظہار

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو ہر صورت برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)…

1 August 2026
جھنگ پولیس کے 21 افسران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او ساجد حسین نے پروموشن بیجز لگا دیے
جھنگ

جھنگ پولیس کے 21 افسران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او ساجد حسین نے پروموشن بیجز لگا دیے

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن اور محکمہ پولیس میں میرٹ پر مبنی ترقیوں کے تسلسل میں جھنگ پولیس کے مزید 21 پولیس افسران کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کے عہدے پر…

1 August 2026
ریونیو عوامی خدمت سروسز کا آغاز، ڈپٹی کمشنر بابر دین نے شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے
جھنگ

ریونیو عوامی خدمت سروسز کا آغاز، ڈپٹی کمشنر بابر دین نے شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے

ضلع بھر میں حکومت پنجاب کی عوام دوست پالیسی کے تحت ریونیو عوامی خدمت سروسز کا آغاز کر دیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو ان کی دہلیز پر فوری، شفاف اور مؤثر ریونیو…

1 August 2026
جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کریمنل گینگز کے 10 ملزمان گرفتار، 60 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال برآمد
جھنگ

جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کریمنل گینگز کے 10 ملزمان گرفتار، 60 لاکھ روپے سے زائد کا مسروقہ مال برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جھنگ ساجد حسین کی زیر قیادت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رابری،…

31 July 2026
جھنگ پولیس کے مزید 20 افسران سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او نے پروموشن بیجز لگا دیے
جھنگ

جھنگ پولیس کے مزید 20 افسران سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او نے پروموشن بیجز لگا دیے

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کے ویژن اور محکمانہ پالیسی کے تحت جھنگ پولیس کے مزید 20 پولیس افسران کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…

31 July 2026
“اپنا کھیت اپنا روزگار” سکیم کے تحت منتخب افراد میں لیز ڈیڈز کی تقسیم کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد
جھنگ

“اپنا کھیت اپنا روزگار” سکیم کے تحت منتخب افراد میں لیز ڈیڈز کی تقسیم کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں "اپنا کھیت اپنا روزگار" سکیم کے تحت منتخب افراد میں لیز ڈیڈز کی تقسیم کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں…

31 July 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں