نیوز ڈیسک
مصنف کی تحریریں

جھنگ رجسٹری برانچ میں آٹھ روز سے کام معطل ہونے کا دعویٰ، شہریوں کا شدید احتجاج، ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
(وحید اختر چوہدری سے) تحصیل آفس جھنگ میں قائم رجسٹری برانچ میں گزشتہ آٹھ روز سے رجسٹریوں کا عمل شدید متاثر ہونے کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ شہریوں کا…
30 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ چیمبر آف کامرس کے انتخابات: فرینڈز گروپ کی انتخابی مہم تیز، کاروباری برادری کے مسائل کے حل کا عزم
(وحید اختر چوہدری سے) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے طویل عرصے بعد ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ فرینڈز گروپ نے گروپ لیڈر شیخ نواز…
30 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور مریضوں کو فراہم کی…
30 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ میں دو مختلف حادثات، رکشہ الٹنے اور کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی,ریسکیو
جھنگ میں پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد…
30 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
چہلم امام حسینؓ: جھنگ پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل، 29 جلوسوں اور 48 مجالس کی نگرانی کے لیے 1500 سے زائد اہلکار تعینات
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ضلع جھنگ میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جھنگ پولیس نے فول پروف سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی…
29 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی،ریسکیو
کالج چوک گوجرہ روڈ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر غفلت کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو…
29 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
مون سون کے چوتھے اسپیل کی جھنگ میں موسلا دھار بارش، واسا کا عملہ رات کو بھی متحرک، متعدد علاقوں سے بارش کا پانی نکالنے کا سلسلہ جاری
مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران جھنگ شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد واسا کا عملہ متحرک ہو گیا۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر جمع…
29 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ایجوکیشن کمپلیکس میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ایجوکیشن کمپلیکس میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود، سی ای او ایجوکیشن…
29 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح معمول پر آگئی، ضلعی انتظامیہ کا الرٹ برقرار، 35 بوٹنگ پوائنٹس اور 18 فلڈ ریلیف کیمپس فعال،ترجمان ضلعی حکومت
ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح معمول پر آ چکی ہے اور چنیوٹ پل سے گزرنے والا تقریباً 2 لاکھ 45 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ بھی…
28 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک
موضع کھولڑا میں کرنٹ لگنے سے 23 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیو
جھنگ کے نواحی علاقے پرانا کھولڑا، تھانہ صدر کی حدود میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 23 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک…
28 July 2026تحریر: نیوز ڈیسک