خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جھنگ اور شورکوٹ میں مختلف حادثات و پرتشدد واقعات، تین ٹریفک حادثوں سمیت چار افراد زخمی، ریسکیو
جھنگ

جھنگ اور شورکوٹ میں مختلف حادثات و پرتشدد واقعات، تین ٹریفک حادثوں سمیت چار افراد زخمی، ریسکیو

ضلع جھنگ اور تحصیل شورکوٹ میں مختلف ٹریفک حادثات اور ایک پرتشدد واقعے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور…

1 July 2026
جھنگ میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، کئی علاقوں میں فی کلو نرخ 500 روپے سے تجاوز، شہری پریشان، انتظامیہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ
جھنگ

جھنگ میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، کئی علاقوں میں فی کلو نرخ 500 روپے سے تجاوز، شہری پریشان، انتظامیہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ

ضلع جھنگ میں ایل پی جی (گھریلو گیس) کی قیمتیں مسلسل بے قابو ہوتی جا رہی ہیں، جس کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی فی…

29 June 2026
جے یو آئی کا 11 جولائی قصور کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان، حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید
جھنگ

جے یو آئی کا 11 جولائی قصور کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان، حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ضلع جھنگ کی مجلسِ عمومی کا ایک اہم اجلاس مدرسہ عبدالرحمن بن عوف میں ضلعی امیر مولانا قاری محمد طارق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جے…

29 June 2026
ایامِ محرم میں مثالی امن و امان پر تعلیمی ماہر نعیم صدیقی کا ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج اور تمام اداروں کو خراجِ تحسین،
جھنگ

ایامِ محرم میں مثالی امن و امان پر تعلیمی ماہر نعیم صدیقی کا ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج اور تمام اداروں کو خراجِ تحسین،

جھنگ کے معروف تعلیمی ماہر نعیم صدیقی نے ایامِ محرم الحرام کے دوران ضلع بھر، بالخصوص نیا شہر، جھنگ صدر اور قدیمی شہر جھنگ سٹی میں مثالی امن و امان، مؤثر سیکیورٹی انتظامات اور…

29 June 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کا…

29 June 2026
دریا جہلم میں ڈوبنے والی تین بچیوں کی تلاش کے لیے پانچ روز سے جاری  مسلسل سرچ آپریشن کے باوجود تاحال کامیابی حاصل نہ ہوسکی
جھنگ

دریا جہلم میں ڈوبنے والی تین بچیوں کی تلاش کے لیے پانچ روز سے جاری مسلسل سرچ آپریشن کے باوجود تاحال کامیابی حاصل نہ ہوسکی

ریسکیو کنٹرول روم جھنگ کو مورخہ 20 جون بروز ہفتہ صبح 11 بج کر 59 منٹ پر ایک ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جس میں کالر نے اطلاع دی کہ ماری والا پتن، چھتہ بخشا،…

24 June 2026
جھنگ میں دو مختلف واقعات، کرنٹ لگنے سے نوجوان سمیت جھگڑے میں دو افراد زخمی، تینوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
جھنگ

جھنگ میں دو مختلف واقعات، کرنٹ لگنے سے نوجوان سمیت جھگڑے میں دو افراد زخمی، تینوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جھنگ میں دو مختلف واقعات کے دوران ایک نوجوان کرنٹ لگنے جبکہ گھریلو تنازع پر ہونے والی لڑائی میں دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ…

24 June 2026
8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصر زاہرہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا
جھنگ

8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصر زاہرہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا

آٹھ محرم الحرام کے موقع پر تعزیہ، علم اور ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارگاہ سجادیہ بوہڑ والی گلی سے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا۔ جلوس اپنے مقررہ اور روایتی راستوں…

24 June 2026
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا ضلعی کنٹرول روم کا دورہ، آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔
جھنگ

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا ضلعی کنٹرول روم کا دورہ، آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور عزاداروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اس حوالے سے…

24 June 2026
جھنگ میں 7 محرم الحرام کا مرکزی علم و ذوالجناح جلوس امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر، جلوس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
جھنگ

جھنگ میں 7 محرم الحرام کا مرکزی علم و ذوالجناح جلوس امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر، جلوس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

سات محرم الحرام کے موقع پر علم اور ذوالجناح کا مرکزی جلوس امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سٹی سے نماز فجر کے بعد برآمد ہوا۔ جلوس اپنے مقررہ اور روایتی راستوں سے ہوتا ہوا شام…

23 June 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں