خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی حدود میں بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم پولیس کی حراست میں
جھنگ

تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی حدود میں بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم پولیس کی حراست میں

تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے بستی کمیانی میں ایک ملزم پر 5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔واقعہ کی ابتدائی تفصیلات کے…

6 July 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیرِ صدارت سکیورٹی برانچ کے سٹاف کی اہم میٹنگ
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیرِ صدارت سکیورٹی برانچ کے سٹاف کی اہم میٹنگ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیرِ صدارت سکیورٹی برانچ کے افسران و اہلکاروں کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، برانچ کی پیشہ وارانہ کارکردگی، نظم…

6 July 2026
شہریوں سے تحائف، انعامات یا کسی بھی نوعیت کی قیمتی اشیاء وصول کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
جھنگ

شہریوں سے تحائف، انعامات یا کسی بھی نوعیت کی قیمتی اشیاء وصول کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ

ڈی پی او ساجد حسین نے پولیس فورس میں دیانت، شفافیت اور پیشہ ورانہ احتساب کو مزید مؤثر بنانے کیلئے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہریوں سے کسی بھی صورت…

6 July 2026
وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت
پاکستان

وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ  میں شرکت کی۔ وزیراعظم…

3 July 2026
جون 2026 میں ریسکیو 1122 جھنگ کو 34,850 کالز موصول، 7,482 ایمرجنسیز پر بروقت کارروائی، 135 افراد جاں بحق
جھنگ

جون 2026 میں ریسکیو 1122 جھنگ کو 34,850 کالز موصول، 7,482 ایمرجنسیز پر بروقت کارروائی، 135 افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 جھنگ نے ماہ جون 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 34,850 فون کالز موصول ہوئیں، جن میں 7,482 ایمرجنسی کالز پر فوری اور…

3 July 2026
بڑھتی لوڈشیڈنگ اور مہنگے آئی پی پیز معاہدوں نے عوام کو بحران میں دھکیل دیا، حکومت توانائی اصلاحات سے گریزاں ہے: شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ
جھنگ

بڑھتی لوڈشیڈنگ اور مہنگے آئی پی پیز معاہدوں نے عوام کو بحران میں دھکیل دیا، حکومت توانائی اصلاحات سے گریزاں ہے: شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے شہریوں، تاجروں اور صنعتکاروں کو…

3 July 2026
جھنگ میں ٹریفک حادثہ، کنویں میں گرنے اور کرنٹ لگنے کے تین مختلف واقعات؛ خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی، ذہنی معذور شخص کو بحفاظت نکال لیا گیا,ریسکیو
جھنگ

جھنگ میں ٹریفک حادثہ، کنویں میں گرنے اور کرنٹ لگنے کے تین مختلف واقعات؛ خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی، ذہنی معذور شخص کو بحفاظت نکال لیا گیا,ریسکیو

جھنگ: ضلع جھنگ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے تین الگ الگ حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ایک ذہنی طور پر معذور شخص کو 50 فٹ…

3 July 2026
جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 14 خطرناک گینگ بے نقاب، 34 ملزمان گرفتار، ایک کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد
جھنگ

جھنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 14 خطرناک گینگ بے نقاب، 34 ملزمان گرفتار، ایک کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ساجد حسین کی قیادت میں جھنگ پولیس نے ماہ جون کے دوران جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری مجرمان، منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور…

1 July 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریونیو عوامی خدمت سروسز کے پہلے روز شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو مسائل کے فوری اور مو¿ثر حل…

1 July 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں