خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

صرافہ ایسوسی ایشن الیکشن کے ذریعے وجود میں آتی ہے کوئی بھی ایسوسی ایشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا،عاشقین شاہ
جھنگ

صرافہ ایسوسی ایشن الیکشن کے ذریعے وجود میں آتی ہے کوئی بھی ایسوسی ایشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا،عاشقین شاہ

صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے الیکشن کے لیے ایک اور پڑھے لکھے امیدوار سامنے اگئے یاسین جولر والے سید عاشقین شاہ ایڈووکیٹ صدارت الیکشن کے لیے فیورٹ قرار ذرائع کے مطابق اج کل جھنگ…

20 November 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اربن پلانٹیشن مہم کے حوالہ سے متعلقہ افسران کے ہمراہ بھکر روڈ پر پودے لگائے
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اربن پلانٹیشن مہم کے حوالہ سے متعلقہ افسران کے ہمراہ بھکر روڈ پر پودے لگائے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اربن پلانٹیشن مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اربن پلانٹیشن مہم کے حوالہ سے متعلقہ افسران کے ہمراہ بھکر روڈ پر…

20 November 2025
پٹھان کالونی، اولڈ چنیوٹ روڈ کے لئے اوسموسس (RO) فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی گرانٹ منظور کرنے پر گورنر پنجاب کے مشکور ہیں ، الفت خان
جھنگ

پٹھان کالونی، اولڈ چنیوٹ روڈ کے لئے اوسموسس (RO) فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی گرانٹ منظور کرنے پر گورنر پنجاب کے مشکور ہیں ، الفت خان

پٹھان کالونی، اولڈ چنیوٹ روڈ کے لئے اوسموسس (RO) فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی گرانٹ منظور کرنے پر گورنر پنجاب کے مشکور ہیں یہ بات معروف سماجی کارکن الف خان نے اپنے ایک بیان میں…

19 November 2025
ضلع جھنگ کے 401 خوش نصیب کاشتکاروں میں ہائی پاور ٹریکٹرز کی 10 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہمی
جھنگ

ضلع جھنگ کے 401 خوش نصیب کاشتکاروں میں ہائی پاور ٹریکٹرز کی 10 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہمی

ضلع جھنگ کے 401 خوش نصیب کاشتکاروں میں ہائی پاور ٹریکٹرز کی 10 لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ فراہمی کے لئے مائی ہیر گراؤنڈ میں تقریب کا انعقاد۔ وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام…

18 November 2025
شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال…

17 November 2025
روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں عالمی دن: ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے آگاہی مہم کا انعقاد
جھنگ

روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں عالمی دن: ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے آگاہی مہم کا انعقاد

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز) کی ہدایات پر ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے "روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن" منایا گیا۔ اس موقع…

15 November 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں