خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کے مابین مقابلہ مائی ہیر گراؤنڈ  میں منعقد ہوئے
جھنگ

کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کے مابین مقابلہ مائی ہیر گراؤنڈ میں منعقد ہوئے

ضلع جھنگ میں ایمرجنسی رسپانس کی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کیمونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم (CERT) کا مقابلہ ماہی ہیر گراؤنڈ میں…

13 November 2025
سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر
جھنگ

سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے،ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی فراہمی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری ہے۔ اس حوالہ سے ضلع بھر میں سیلاب بحالی پروگرام کے تحت سیلاب…

12 November 2025
تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید کراچی سے بازیاب
جھنگ

تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید کراچی سے بازیاب

تھانہ کوتوالی کی حدود سے اغواء ہونے والا 15 سالہ حسین جاوید نامی لڑکا جھنگ پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کراچی سے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

12 November 2025
لاری اڈا کے قریب نیاز نامی ڈرگز سیلر رنگے ہاتھوں گرفتار،لاکھوں مالیت کی ایک ہزار ساٹھ گرام آئس برآمد
جھنگ

لاری اڈا کے قریب نیاز نامی ڈرگز سیلر رنگے ہاتھوں گرفتار،لاکھوں مالیت کی ایک ہزار ساٹھ گرام آئس برآمد

پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مؤثر اور منظم کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈا…

12 November 2025
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا
جھنگ

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جھنگ پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران دو خواتین،…

12 November 2025
آل پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدےدار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ کل ملاقات کرینگے
جھنگ

آل پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدےدار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ کل ملاقات کرینگے

ال پاکستان انجمن تاجران پنجاب کے عہدے دار ڈی جی پیرا فورس کیپٹن ریٹائر فرخ عتیق کے ساتھ 11 نومبر کو میٹنگ فکس کر لی پی این ڈی ٹاور لاہور میں میٹنگ ہوگی میٹنگ…

10 November 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں