
پاکستان اور ترکیہ نے آئندہ برسوں میں تجارتی حجم پانچ ارب ڈالرزتک بڑھانے کے لئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمربولات کے درمیان استنبول میں صنعت اور غیر ملکی تجارت کے بارے میں پانچویں ای سی او کے وزارتی
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جامع سرمایہ مارکیٹس کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے جو معاشی توسیع، سرمایہ کاروں کی شرکت کو وسعت دینے اورادارہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
READ MORE
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تیسری دنیا کے تمام ممالک سے تارکین وطن کو مستقل روکنے کیلئے کام کرے گی۔ انہوں نے یہ بیان گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد دیا ہے۔ تحقیقات کاروں کا کہنا
READ MORE
سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق زیادہ تر اموات بادولااور نوارا ایلیا کے پہاڑی علاقوں میں ہوئیں۔
READ MORE