
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں بھارت کے حمایت یافتہ پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران
READ MORE
قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران پاکستان سے تین لاکھ ٹن چاول درآمد کرے گا۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملک کے لئے ایک سو ارب روپے کی برآمدات کا ہدف مقرر
READ MORE
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے مؤثر اقدامات اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے باعث پاکستان کے صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق بڑے پیمانے کی صنعتوں میں مسلسل دوسرے
READ MORE
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی تین ملکی کرکٹ سیریزمیں پاکستان اپناپہلامیچ کل ہرارے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
READ MORE