
پاکستان اور کرغزستان نے سیاسی، تجارتی، روابط، توانائی، زراعت، تعلیم، دفاع اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کے فروغ کے ذریعے تعلقات مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اعادہ آج (جمعرات) اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدرصادر ژاپاروٖف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔ صدر نے سمری منظور کرتے ہوئے سمری پر دستخط کردیئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف
READ MORE
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نگرانی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے پیٹرولیم سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے عمل کے لیے
READ MORE
پنجاب حکومت نے آئمہِ مساجد کے لیے وزیر اعلی اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی مریم نواز نے کارڈز کے اجرا کی آخری تاریخ فروری 2026مقرر کی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس سلسلے میں صوبے بھر میں تصدیق کا عمل
READ MORE