
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ شام کی قیادت میں سیاسی اقتدار کی منتقلی میں شام کی خود مختاری کو مقدم رکھنے اور مستقل امن کیلئے اجتماعی اقدامات اٹھائے۔ اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون
READ MORE
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان کی حدود میں بھارت کے 7 مئی کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے طاقت کا استعمال اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔ پاک،بھارت جنگ پر ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا کہ بھارتی حملوں میں
READ MORE
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کوبطور ہتھیار استعمال کرنے سے روکے اور جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے سے باز رہے۔ آج اسلام آباد میں سفارتکاروں سے خطاب
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کے ساتھ باہمی طورپر مفید تجارت، رابطے، توانائی اور ثقافت سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات تاجکستان کی وزیر ثقافت ستاریون متلوبخون امان زادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جنہوں نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ان سے
READ MORE