
جاپان کے شمال مشرقی خطے میں آج چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میںایک میٹر تک اونچی لہروں کے پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر سونامی کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ جاپان کے موسمیاتی ادارے نے کہا کہ یہ زلزلہ امورائی کے علاقے میں ساحل کے قریب آیا ہے۔
READ MORE
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج(جمعہ ) کو اشک آباد میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے امن و اعتماد کے بین الاقوامی سال کی مناسبت
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں “امن و اعتماد کے بین الاقوامی سال 2025، “غیر جانبداری کے عالمی دن”اور ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کی 30 ویں سالگرہ کے موقع
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی محکموں کے افسران شریک تھے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے
READ MORE