
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جامع سرمایہ مارکیٹس کیلئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے جو معاشی توسیع، سرمایہ کاروں کی شرکت کو وسعت دینے اورادارہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
READ MORE
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تیسری دنیا کے تمام ممالک سے تارکین وطن کو مستقل روکنے کیلئے کام کرے گی۔ انہوں نے یہ بیان گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں نیشنل گارڈ کے ایک اہلکار کی ہلاکت کے بعد دیا ہے۔ تحقیقات کاروں کا کہنا
READ MORE
سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق زیادہ تر اموات بادولااور نوارا ایلیا کے پہاڑی علاقوں میں ہوئیں۔
READ MORE
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل نیشن اقدام کے تحت نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ وہ اسلام آباد میں سائبر سیکیورٹی، سائبر شیلڈ پالیسی اور مستقبل کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ وفاقی وزیر نے
READ MORE