
اقوام متحدہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کسی معاہدے پر پہنچے میں ناکامی پر تشویش کااظہارکیا ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ترجم اناسٹیفن دوجارک نے امیدظاہر کی کہ مذاکرات میں تعطل کے باوجود دونوں پڑوسی ممالک کے
READ MORE
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طالبان حکومت کی منحرف اور منقسم ذہنیت کی واضح عکاسی کرتے ہیں۔ اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے برادر ممالک جن کی طالبان حکومت مسلسل
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہِ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم نے سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈرنے اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پرشہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ازالہ کےلئے احکامات جاری کئے۔
READ MORE