
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔ قطری وزیر پاکستان اور قطر کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان قطر تعلقات کی مثبت سمت پر
READ MORE
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ نازکھلاڑی سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ 24اکتوبرکا دن پاکستان کے لئے یاد گار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر 1971 میں سپین کے شہر بارسلونا میں ہاکی کے پہلے عالمی کپ کا انعقاد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 24
READ MORE
تیونس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم ازکم چالیس تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔تارکین وطن یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تیونس کی بحریہ نے کشتی پرسوار تیس تارکین وطن کوبچالیا۔ تارکین وطن افریقہ سے یورپ جانے کیلئے بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
READ MORE
دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال کی بہتری تک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند رہے گی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان تجارتی مراکز پر افغانستان کی جانب سے مسلسل حملے کیے گئے جن میں بے گناہ پاکستانی
READ MORE