
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ اس وقت تک نافذ العمل رہے گا جب تک اس کی شرائط کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جنگ بندی کیلئے کوئی وقت کی حد مقرر نہیں کی گئی۔ وزیر دفاع
READ MORE
پاکستان اپنی پہلی ای سپورٹس پالیسی اور ای سپورٹس فیڈریشن تشکیل دے رہا ہے۔ یہ بات وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی سے گیم ڈویلپرز اور ڈیجیٹل جدت پسندوں کو مدد ملے گی۔ رانا مشہود
READ MORE
ادارہ شماریات نے عوام کے لئے اعدادوشمارتک رسائی میں اضافے کے لئے نئی ویب سائٹ اور ڈیش بورڈ متعارف کروائے ہیں۔ منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے آن لائن سہولت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نےDate fest 2025-Numbers to Lives کانفرنس کے انعقاد کابھی اعلان کیا جو آئندہ ماہ کی گیارہ
READ MORE
پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑساٹھ لاکھ ڈالر کی بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ریکارڈ
READ MORE