
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جدید جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔ بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزراء اور ممتازغیرملکی شخصیات کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب ملک کی معدنی تحقیقی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری کی عکاس ہے
READ MORE
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال موسم برسات میں پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے زرعی شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے بلومبرگ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ مون سون کی تباہ کن بارشوں کے باعث رواں سال ملکی معاشی ترقی کو شدید دھچکا پہنچنے کا خدشہ ہے۔
READ MORE
وزیراعظم کے تجارت کے بارے میںرابطہ کار رانا احسان افضل خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ تجارت سے ملاقات کی اورمتحدہ عرب امارات کی کاروباری برادری کو پاکستان میں منعقد ہونے والی تیسری خوراک و زراعت نمائش میں خصوصی شرکت کی دعوت دی۔ اگلے ماہ کی 25 تاریخ سے شروع ہونے والی یہ نمائش
READ MORE
ملائیشیامیں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر ہوگیا۔ اب پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا ہے اور تیسری پوزیشن کے لئے انگلینڈ سے کھیلے گا۔
READ MORE