
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغان حکام پائیدار امن کیلئے پاکستان کے جائز تحفظات کو دور کرتے ہوئے مخلصانہ اور ٹھوس اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی درخواست پر اڑتالیس گھنٹے کی عبوری
READ MORE
آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیڈمک اور پیڈمک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی جس میں متعدد بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرانہوں نے فوری کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
READ MORE
سہیل آفریدی نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختو نخواہ فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔گورنر ہاؤس خیبر پختونخواہ میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سہیل آفریدی کو گزشتہ روز خیبر پختونخواہ اسمبلی
READ MORE
آغا سراج درانی کو ایک ماہ قبل برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور پھر چند روز قبل دوبارہ ان کی طعیبت خراب ہو گئی تاہم آج ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔صدر اور وزیر اعظم کا آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔
READ MORE