
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں کاروباری شعبے کے منافع اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے معاشی ترقی کو سہارا دینے اور بیرونی چیلنجز
READ MORE
افغان طالبان رجیم کی ناقص طرز حکمرانی اور دہشتگردوں کی پشت پناہی خطے کے ممالک کیلئے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔ امریکی جریدے یوریشیا ریویو نے افغانستان میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال کی نشاندہی کی ہے۔ افغان طالبان رجیم کے اقتدار کے تقریباً 5 سال بعد بھی افغانستان علاقائی سکیورٹی بحران سے دوچار ہے۔ یوریشیا ریویو
READ MORE
پاکستان نے کہا ہے کہ ‘تحفظ کی ذمہ داری’ (R2P) کے فریم ورک کی سب سے بڑی ناکامی طویل تنازعات اور غیر ملکی قبضے کی ان صورتحال میں عیاں ہے، جہاں بین الاقوامی برادری کی توجہ کے باوجود بلا خوفِ احتساب مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘تحفظ کی ذمہ
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کثیرجہتی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں مختلف کثیرجہتی اقدامات میں پاکستان کی عملی پیشرفت کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے مختلف بین الاقوامی
READ MORE