
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان دو ہزار ستائیس تا دو ہزار تیس کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا جس میں حج پالیسی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کی حج پالیسیوں کے برعکس
READ MORE
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ انسانی اقدار اور قومی خدمت کی روشن مثال ہے۔ صدر مملکت نے سوگوار
READ MORE
ایس سی او فالو اپ کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے آئندہ سال اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے سربراہ اجلاس کی میزبانی اور اس کی صدارت کے
READ MORE
امجد حسین ایڈووکیٹ نے آج گلگت میں گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی حلف برداری کی اس تقریب میں شرکت کی۔
READ MORE