
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی اور صوبائی اداروں کو پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی فوری وطن واپسی یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
READ MORE
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سینکڑوں کلو گرام بارود سے بھری گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں دھماکے سے اڑانا تھا ۔ یہ بارود افغانستان سے پاکستان اسمگلنگ کے سامان کے ساتھ لایا گیا تھا۔ سیکورٹی فورسز نے
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و رکن قوم اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و
READ MORE
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔
READ MORE