
آج (جمعہ) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور اس کے اختیارات پرقبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آئینی راستے پر گامزن ہے۔ انہوں نے مسلح افواج کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کی سرحدوں، فضائی حدود اور
READ MORE
مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قصبے بیت عمر میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیل کم از کم دو سو ساٹھ فلسیطینیوں کو شہید اور چھ سو بتیس کو زخمی کرچکا ہے۔
READ MORE
آج ذیابیطس کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سال کے ڈبلیو ایچ او کے عالمی یومِ ذیابیطس کا موضوع ہے ”ذیابیطس ۔زندگی کے ہر مرحلے میں” جو اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ذیابیطس کے ساتھ زندگی گزارنے والے ہر فرد کو مربوط طبی نگہداشت، معاون ماحول اور ایسی پالیسیاں میسر ہونی چاہئیں جو
READ MORE
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس، جسٹس امین الدین خان نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی،
READ MORE