
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب عوامی بہبود کے منصوبے شروع کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔ وہ آج (جمعہ) لاہور میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء اور اساتذہ سے خطاب کر رہی تھیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا بلوچستان نے سیف سٹی منصوبے کیلئے پنجاب
READ MORE
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور علاقائی رابطے کے بارے میں شراکت داری کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار خزانے اور ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی و انفراسٹرکچر سہیل محمد المزروئی کے
READ MORE
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحا ق ڈار نے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کرنے، تجارت کو فروغ دینے اور ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے علاقائی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آئندہ ہونے والی ٹرانسپورٹ کے وزراء کی علاقائی کانفرنس کے بارے میں ریذیڈنٹ سفیروں اور بین الاقوامی
READ MORE
آج (جمعہ) بھارت میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دس وکٹوں سے شکست د ے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم انہتر رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ جواب میں انگلینڈ نے چودہ اعشاریہ ایک اوورز میں بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کرلیا۔
READ MORE