
پاکستان اور ایتھوپیا نے غذائی تحفظ اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کیلئے زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین اور ایتھوپیا کے سفیر ڈاکڑ جمال بکرعبداللہ کے درمیان یہ اتفاق رائے ایک اعلی سطحی ملاقات میں ہوا۔ وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ نے
READ MORE
غزہ میں آج (جمعہ) اسرائیلی حملوں میں کم سے کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہداء میں غزہ شہر کے سولہ اور الموسی و انصار کے علاقوں کے نو فلسطینی شامل ہیں۔ ادھر اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ا س نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل چار اطالوی شہریوں کووطن واپس بھیج دیاہے اور
READ MORE
قائم مقام صدر اور بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی سفارتکاری علاقائی امن اور تعاون کو فروغ دینے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ وہ آج (جمعہ) ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سپیکر ڈاکٹر جوہری عبدل اور ایوان بالا کے صدر داتوک آوانگ
READ MORE
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تزویراتی دوطرفہ دفاعی معاہدے کے بعد کئی عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک نے پاکستان کے ساتھ اس طرح کے معاہدوں پر دستخط کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ آج (جمعہ) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی
READ MORE