
اب تک جاری آپریشن غضب لِلحق کے دوران افغان طالبان کے چھ سو تریسٹھ کارندے ہلاک اور آٹھ سو ستاسی سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ایکس ہینڈل پر تازہ ترین اطلاعات میں بتایا کہ دو سو انچاس چوکیاں تباہ کی جا چکی ہیں جبکہ دیگر
READ MORE
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ سہولت بازاروں میں ارزاں نرخوں پر کھانے پینے کی ضروری اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ صوبے بھر میں اُنچاس مستقل سہولت بازار فعال ہیں جبکہ عوام کی سہولت کیلئے پندرہ ” سہولت آن دی گو” یونٹس اور گیارہ
READ MORE
نادرا نے کہاہے کہ پاک آئی ڈی ایپلیکیشن پردستیاب کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی ڈیجیٹل کاپی قانونی طورپراصل شناختی کارڈ کے برابرہے۔ آج جاری کردہ بیان میں ادارے نے تشویش کا اظہار کیا کہ کئی دفاتر اورخدمات فراہم کرنیوالے ادارے اب بھی ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں اور اصل کارڈ یا
READ MORE
بحری امورکے وزیر محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو نقل وحمل کی صلاحیتوں کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ نئی سروس پاکستانی درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو عالمی کنٹینر
READ MORE