خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: جھنگ

پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کا ایکشن، 3 ملزمان گرفتار
جھنگ

پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کا ایکشن، 3 ملزمان گرفتار

ظلم و بربریت کا افسوسناک واقعہ تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود پتن روڈ کے قریب سامنے آیا، جہاں پانچ طلباء کو حبسِ بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد اور جبرًا نازیبا حرکات پر…

23 September 2025
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کا جھنگ کا دورہ،500 سیلاب متاثرین خاندانوں کو دو ماہ کا راشن فراہم کیا گیا
جھنگ

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کا جھنگ کا دورہ،500 سیلاب متاثرین خاندانوں کو دو ماہ کا راشن فراہم کیا گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے جھنگ کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر،ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر،سابق ممبر صوبائی اسمبلی…

22 September 2025
قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں فری آئی کیمپ کا آغاز,شیخ مکرم وحید نے دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔
جھنگ

قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام جھنگ میں فری آئی کیمپ کا آغاز,شیخ مکرم وحید نے دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔

ھنگ یونین گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ مکرم وحید نے جھنگ سٹی اسپتال میں شفا ٹرسٹ آئی کیمپ کے تعاون سے قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا…

22 September 2025
آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
جھنگ

آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

نشہ مکاؤ مہم کے سلسلے میں جھنگ پولیس کا فیصلہ کن آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ…

21 September 2025
محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے تحصیل احمد پور سیال کے موضع پیر عبدالرحمن اور اطراف کے گاؤں کا دورہ کیا
جھنگ

محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے تحصیل احمد پور سیال کے موضع پیر عبدالرحمن اور اطراف کے گاؤں کا دورہ کیا

سردار سلیم حیدر خان گورنر پنجاب / صدر ہلالِ احمر پنجاب اور میاں محمد حنیف (ستارۂ امتیاز) چیرمین ہلالِ احمر پنجاب کی ہدایات پر محبوب قادر شاہ، سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پنجاب نے ضلع…

20 September 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں