خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاسبین الاقوامی کان کنی ٹیکنالوجی کمپنی کا پاکستان کے معدنی وسائل کی ترقی میں دلچسپی کا اظہارجرمنی میں غیرقانونی اور جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کردیا گیاافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آگئیشزہ فاطمہ کا ورچوئل دنیا میں بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: سیاست

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، امن وامان سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سیاست

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، امن وامان سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت اور…

11 November 2025
یہ 17 سیٹوں والے غیرآئینی طریقے سے آئینی عہدوں پر قابض ہیں یہ کیسے آئین کو چھیڑ سکتے؟شفیع جان
سیاست

یہ 17 سیٹوں والے غیرآئینی طریقے سے آئینی عہدوں پر قابض ہیں یہ کیسے آئین کو چھیڑ سکتے؟شفیع جان

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان پشاور پریس کلب میں صوبائی وزیرِ بلدیات مینا خان کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔ شفیع جان کا کہنا تھا کہ یہ 17…

10 November 2025
نائب وزیراعظم کا ستائیسویں آئینی ترمیمی بل کی حمایت پر اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر
سیاست

نائب وزیراعظم کا ستائیسویں آئینی ترمیمی بل کی حمایت پر اتحادی جماعتوں سے اظہار تشکر

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی کے دستخط شدہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ انہوں نے ایوان سے ستائیسویں…

10 November 2025
چیئرمین پیپلز پارٹی،سربراہ جے یو آئی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
سیاست

چیئرمین پیپلز پارٹی،سربراہ جے یو آئی کا ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر گئے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال…

27 October 2025
میں عمران خان کے وژن کے مطابق تمام اقدامات کروں گا،مجھے ووٹ عمران خان کی وجہ سے ملا ہے،پالیسی عمران خان کی چلے گی،سہیل خان آفریدی
سیاست

میں عمران خان کے وژن کے مطابق تمام اقدامات کروں گا،مجھے ووٹ عمران خان کی وجہ سے ملا ہے،پالیسی عمران خان کی چلے گی،سہیل خان آفریدی

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی نے چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏ان لوگوں نے پریس کانفرنس کرکے مجھے دہشتگرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی…

24 October 2025
‏میری کابینہ اس لیے نامکمل ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا, سہیل آفریدی
سیاست

‏میری کابینہ اس لیے نامکمل ہے کہ مجھے اپنے قائد عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا, سہیل آفریدی

خیبر پختونخواہ اسمبلی سے خطا ب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا ‏اپوزیشن لیڈر کو بتاتا ہوں کہ آپ کی پنجاب حکومت نے صوبہ خیبرپختونخوا کی گندم روک لی ہے ہم نے…

21 October 2025
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
سیاست

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام…

18 October 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں