
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے، اس کے باوجود موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ حالیہ برسوں میں، سیلاب محض ایک قدرتی آفت نہیں رہا بلکہ اس کی شدت اور اثرات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ ناقص منصوبہ بندی اور انسانی عوامل ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سیلابوں بالخصوص 2010، 2022، اور 2025 کے واقعات کا گہرائی سے تجزیہ کیا گیا ہے تاکہ ان سے ہونے والے نقصانات، حکومتی اور عالمی اداروں کے اقدامات، اور مستقبل کے لیے قابلِ عمل حکمت عملیوں کو سمجھا جا سکے۔
READ MORE
پاکستان میں بڑھتے ہوئے سیلاب کا مسئلہ ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی چیلنج ہے جس کی بنیادی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلی، ماحولیاتی تنزلی، اور انتظامی و سماجی کمزوریاں شامل ہیں۔ اس تحقیقاتی رپورٹ میں اگست 2025 تک شائع شدہ عالمی و مقامی اداروں جیسے کہ World Weather Attribution (WWA)، World Meteorological Organization (WMO)، International Centre
READ MORE
جھنگ دو دریاؤں کا شہر ہے۔ دریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے اس شہر کا پانی کسی زمانے میں بہت اچھا ہوتا تھا لیکن اب سیوریج کی پانی کی وجہ سے اس کا زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہا۔ اس وجہ سے جگہ جگہ فلٹریشن واٹر کے پلانٹ لگ گئے ہیں۔ کئی
READ MORE
دنیا بھر میں اس وقت خطرناک قسم کے ماحولیاتی مسائل سے انسان سامنا کر رہا ہے جن کے حل کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں جنگلوں میں قدرتی افات پلاسٹک سے پیدا ہونے والی الودگی جیسے بڑے مسائل سے دنیا نپٹ رہی ہے پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہے جو ائندہ انے والے سالوں
READ MORE
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج پر قابو پانے کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قدرتی آفات سے پیشگی خبردار کرنے کے موثر نظام اور بروقت تیاریوں کیلئے عوام میں شعور
READ MORE
اسلام آباد: وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور آغا خان فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک کے دیہی اور ساحلی علاقوں میں روزگار کی حفاظت کو بہتر بنانے اور پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کے تحت آج اسلام آباد میں ایک مفاہمتی خط پر دستخط کیے گئے۔
READ MORE