خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کے لیے 24.5 ارب روپے کی منظوری دے دی
معیشت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کے لیے 24.5 ارب روپے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بلوچستان میں 27,000 زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے 24.5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے…

5 May 2025
احسن اقبال کا پاکستان بزنسل کونسل پربرآمدات کے فروغ کیلئے کردارادا کرنے پرزور
معیشت

احسن اقبال کا پاکستان بزنسل کونسل پربرآمدات کے فروغ کیلئے کردارادا کرنے پرزور

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تاجروں پرزوردیا ہے کہ وہ پاکستانی برآمدات بڑھانے اور ملک میں اقتصادی ترقی کیلئے غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں اپنا کردار ادا…

2 May 2025
ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری فورم میں سات سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
معیشت

ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری فورم میں سات سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل غیر ملکی سرمایہ کاری فورم میں سات سو ملین ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کے وعدے پاکستان کے نوجوانوں کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار…

29 April 2025
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ڈچ کمپنی “رائل فریز لینڈ کمپینا” اور اینگرو پاکستان کے وفد کی ملاقات
معیشت

وزیرِاعظم شہباز شریف سے ڈچ کمپنی “رائل فریز لینڈ کمپینا” اور اینگرو پاکستان کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے منگل کے روز اسلام آباد میں ڈچ کمپنی "رائل فریز لینڈ کمپینا" اور اینگرو پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چیف ایگزیکٹو جان ڈرک فان کارنیبیک…

29 April 2025
وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، معاشی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
معیشت

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، معاشی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 کے اجلاسوں کے موقع پر اپنی اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں میں ماحولیاتی نقصانات سے بچاؤ، بیرونی سرمایہ…

26 April 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں