Category: معیشت

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل سرمایہ کاری فورم رواں ماہ 29اپریل کواسلام آباد میں ہوگا
پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بیرونی براہ راست سرمایہ کاری فورم رواں ماہ کی انتیس اور تیس تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ یہ فورم حکومت پاکستان اور ڈیجیٹل تعاون تنظیم کا تاریخی مشترکہ…
20 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
پی آئی اے کی لاہورسے باکوکیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز
پی آئی اے نے بین الاقوامی رابطوں کی وسعت اور سیاحت کوفروغ دینے کیلئے جاری کوششوں کے تحت آج (اتوار) لاہور سے آذربائیجان کے شہر باکو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کیا۔ لاہور…
20 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
تجارت بڑھانے کیلئے نئی میری ٹائم تجارتی راہداریوں کا آغاز کیا جائیگا،جنیدانور
بحری امور کے وزیر جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقی افریقی برادری کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے نئی میری ٹائم تجارتی راہداریوں کا آغاز کیا جائے گا۔ ایک بیان میں انہوں…
19 April 2025تحریر: نیوز ڈیسک
وزیر خزانہ عالمی بنک اورآئی ایم ایف کے موسم بہار اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی بنک گروپ اورآئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں ۔ یہ اجلاس پیر کو شروع ہوں گے اور اس ماہ…
19 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں تیل و گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تیل کے ذخائر193ملین بیرل سے بڑھ کر238 ملین…
18 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا آئی ٹی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران 23 فیصد اضافے کا خیر مقدم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آئی ٹی برآمدات میں تئیس فیصد اضافے کو خوش آئند قراردیا ہے جس کے بعد رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں مجموعی آئی ٹی برآمدات دو ارب اسی…
18 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ریکارڈ اضافے پر اطمینان کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ماہ پاکستان کے حسابات جاریہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا…
17 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
چینی کمپنی کی پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
چین کی ایک معروف تعمیراتی کمپنی نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے پاکستان کی بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سمندری پانی کو…
17 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ 1.6 بلین ڈالر تک پہنچ…
16 April 2025تحریر: ویب ڈیسک
وفاقی وزیر مصدق ملک کا ماحولیاتی تحفظ کیلئے استعمال شدہ کپڑوں کی تجارت کو فروغ دینے پر زور
وفاقی وزیر مصدق ملک نے ماحولیاتی تحفظ کیلئے استعمال شدہ کپڑوں کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں دائرہ کار معیشت اور استعمال شدہ کپڑوں کی…
16 April 2025تحریر: ویب ڈیسک