پاکستان اور بیلاروس کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
- معیشت
- 10/15/2024

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) کے منیجنگ ڈائریکٹر حسنات احمد قریشی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان کے معیشت کو ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے کے وژن پر عمل کرتے ہوئے، پیپرا نے ای پروکیورمنٹ کا جدید نظام کامیابی کے ساتھ نافذ کر دیا ہے۔ ای پیڈز سسٹم کے تحت اب تک۲۸ ہزار سے
READ MORE
سٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ہزار تئیس ملین ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے ۔ یہ رقم اس مہینے کی سولہ تاریخ کو ہفتے کے اختتام پر جمعے کے روز بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہوجائے گی۔
READ MORE
ادھرفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی کارروائی کا اپنا نظام سخت کر دیاہے جس کی وجہ سے محاصل کے زیر التوا مقدمات کے سلسلے میں اس کی قانونی کارروائی کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے کی ایک بڑی پیش رفت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے محاصل کے مقدمات کے حق میں فیصلہ
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقی محض ترجیح نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے واحد قابل عمل راستہ ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سابق چیئرمین شبیر دیوان کی قیادت میں ممتاز برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کے
READ MORE
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں نو ہزار چھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو ہفتے کے آخری کاروباری دن کو ایک لاکھ سات ہزار ایک سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ
READ MORE
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے یہ بات بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسرBill Winters سے آج لندن میں ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں پاکستان کے معاشی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مضبوط اور پائیدار شراکت داری
READ MORE