خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
دی جھنگ ٹائمز

Category: معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بن گیا
معیشت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بن گیا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ملک بن گیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ذریعے قابل تجدید توانائی اور ماحول دوست…

26 January 2025
کارکردگی اورخدمات میں بہتری کیلئے تکنیکی ترقی اہم ہے،وزیرخزانہ
معیشت

کارکردگی اورخدمات میں بہتری کیلئے تکنیکی ترقی اہم ہے،وزیرخزانہ

حکومت کی رائٹ سائزنگ کے بارے کابینہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیوس سوئٹزرلینڈ سے اجلاس کی آن لائن صدارت کی۔ اجلاس میں ریونیو ڈویژن اور وزارت تخفیف…

24 January 2025
آذربائیجان سے توانائی شعبے میں شراکت داری فائدہ مندثابت ہوگی،خواجہ آصف
معیشت

آذربائیجان سے توانائی شعبے میں شراکت داری فائدہ مندثابت ہوگی،خواجہ آصف

پاکستان اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا آٹھواں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان…

24 January 2025
وزیرخزانہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات،سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال
معیشت

وزیرخزانہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات،سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قطری ہم منصب علی احمد الکواری سے ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے…

23 January 2025
ایف ایف سی اورآدم جی کمپنی میں کاشتکاروں کیلئے فصلوں کی انشورنس کامعاہدہ
معیشت

ایف ایف سی اورآدم جی کمپنی میں کاشتکاروں کیلئے فصلوں کی انشورنس کامعاہدہ

ایف ایف سی اورآدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے تعاون سے کاشتکاروں کیلئے کراپ پروٹیکشن انشورنس متعارف کرانے کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ معاہد ہ کسانوں کی فلاح وبہبودکیلئے ایف ایف سی کی…

23 January 2025
چینی کمپنی اے ڈی ایم  گروپ کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
معیشت

چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے تعاون فراہم کر رہی ہے۔ چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کے…

22 January 2025
چولستان کینال منصوبہ دریائے سندھ پر نہیں بلکہ دریائے ستلج پر بنایا جائے گا، وزیر آبی وسائل
معیشت

چولستان کینال منصوبہ دریائے سندھ پر نہیں بلکہ دریائے ستلج پر بنایا جائے گا، وزیر آبی وسائل

اسلام آباد: وزیر برائے آبی وسائل، مصدق مسعود ملک نے واضح کیا ہے کہ چولستان کینال منصوبہ دریائے سندھ پر نہیں بلکہ دریائے ستلج پر تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر…

21 January 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں